مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں متعدد مقامات پراین آئی اے کے چھاپے، کئی افراد گرفتار

سرینگر20جون (کے ایم ایس)بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے آج مقبوضہ جموں و کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے اورکئی افراد کو گرفتار کرلیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے کے اہلکاروںنے بھارتی پولیس اور پیراملٹری سنٹرل ریزرو پولیس فورس کی مدد سے 11مارچ 2022 کو دراس گڑھ پلوامہ میں بھارتی فورسز پر حملے سے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں چھاپے مارے۔این آئی اے نے جنوبی کشمیر میں جاری چھاپوں کے دوران کئی لوگوں کو گرفتار کرلیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button