مقبوضہ جموں و کشمیر

سیکرٹری خارجہ کل یوم استحصال کے موقع پر واک کی قیادت کریں گے

sohail-mehmoodاسلام آباد04اگست (کے ایم ایس )
سیکرٹری خارجہ سہیل محمود بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے کل منائے جانیوالے یوم استحصال کشمیر کے موقع پرکل جمعہ کو دفتر خارجہ سے واک کی قیادت کریں گے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق واک کے شرکا صبح آٹھ بجے وزارت خارجہ میں اکھٹے ہوں گے جس کے بعد زاہد زمان کشمیر سونگ لائیو پرفارمنس دیں گے۔ شرکا بعد میں سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کی قیادت میں دفتر خارجہ سے ڈی چوک کی طرف واک کریں گے گے۔دفتر خارجہ کے مطابق شرکا بعد ازاں پارلیمنٹ ہائوس کے مین گیٹ پر جمع ہوں گے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button