مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے بارہمولہ سے 4 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

سرینگر28نومبر(کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج ضلع بارہمولہ میں 4 بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے مشتاق احمد بٹ ، اشفاق احمد شاہ، عبدالمجید کمار اور عبدالرشید کمار نامی نوجوانوں کوضلع کے علاقے سوپور میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔پولیس نے گرفتار نوجوانوں کی غیر قانونی گرفتاری کا جوز پیش کرنے کیلئے انہیں ایک مجاہد تنظیم کا کارکن قرار دیدیاہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button