مقبوضہ جموں و کشمیر

پلوامہ: بھارتی پولیس اہلکار اپنی بندوق سے نکلنے والی گولی لگنے سے زخمی

سرینگر 08اکتوبر ( کے ایم ایس )
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی پولیس کا ایک اہلکار اپنی سروس رائفل سے حادثاتی طورپر نکلنے والی گولی گلنے سے زخمی ہو گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہیڈکانسٹیبل بشارت احمد کا پاﺅں گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔زخمی ہیڈکانسٹیبل کو علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button