بھارت

ٹویٹر کا بھارت میں اپنے دفاتر بند کرنے کا امکان

نئی دہلی15جنوری(کے ایم ایس)ایلون مسک کی ملکیت والا ٹویٹر مبینہ طور پربنگلورو کے بعداب نئی دہلی اور ممبئی میں بھی اپنے دفاترکو بندکرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ دفاتر بند کرنے کا عمل گزشتہ سال دسمبر میں شروع کیا گیا تھا۔کمپنی نے بنگلورو میں پہلے ہی اپنا دفتربند کردیاہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button