جموں

بھارتی پولیس نے راجوری میں تین نوجوان گرفتار کر لیے

27-01-2017 CLASHES IN DOWNTOWN SRINAGAR (7)

جموں یکم فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی پولیس نے آج جموں خطے کے ضلع راجوری میں چھاپوں کے دوران تین نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس راجوری نے گرفتاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ نوجوان علاقے میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔تاہم مقامی لوگوں نے ان کے دعوے کو مسترد کر تے ہوئے کہا کہ نوجوان بے قصور ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button