مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:محکمہ بجلی کا ملازم کرنٹ لگنے سے زخمی

سرینگر 10فروری (کے ایم ایس ) بھار ت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کولگام میں محکمہ بجلی کا ایک ملازم کرنٹ لگنے سے زخمی ہو گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے دمہال ہانجی پورہ میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے یومیہ اجرت پر کام کرنے والا لائن مین محمد رمضان زخمی ہوا۔زخمی لائن مین کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے اسے سری نگر کے صورہ ہسپتال ریفر کیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button