مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : حملے میں بھارتی فوج کا افسر ہلاک، دو اہلکار زخمی

جموں14اکتوبر(کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ضلع پونچھ میں ایک حملے میں بھارتی فوج کا ایک افسر ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہو گئے۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پونچھ کے گاﺅں Bhata Dhurian میںہونے والے حملے میں بھارتی فوج کا ایک جونیئر کمشنڈ افسر ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمی افسر اور اہلکاروںکو ایک نزیکی ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔
یا درہے کہ ضلع پوچھ میں ہی تین روز قبل ایک حملے میں بھارتی فوج کے ایک جے سی او سمیت پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے تھے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button