مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فوجیوں کی بڈگام میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

سرینگر24دسمبر(کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت زیر قبضہ جموںو کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع بڈگام میں تلاشی اور محاصرے کی بڑی کارروائی کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے آج شام ضلع میں بیروہ کے مین بازار کا محاصرہ کرکے تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ مقامی لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ فوجیوں نے گھر گھر تلاشی کی کارروائی کی اور لوگوں کے شناختی کارڈ چیک کئے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button