بھارت

جھار کھنڈ میں بھارتی فوجی ، اتر پریش میں پولیس اہلکار نے خود کشی کر لی

نئی دلی 16 مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ایک بھارتی فوجی نے پھندہ لگا کر خودکشی کر لی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انڈیا ریزرو بٹالین کے اہلکار انیش کمار ورما نے ریاست کے علاقے لیس لیگن پلامو میں JAP 8بٹالین کیمپ میں پھندہ لگا کر خودکشی کر لی۔2013 میں بھرتی ہونیوالابھارتی پولیس اہلکار لیسلی گنج میں جے اے پی 8 بٹالین میں زیر تربیت تھا۔
ریاست اترپردیش کے ضلع بدایوں میں ایک پولیس کانسٹیبل گورو نے اپنے کرائے کے کمرے میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button