آزاد کشمیر

اسلام آباد: مولانا غلام نبی نوشہری کی تصنیف ‘نقش ناتمام’ کی تقریب رونمائی

اسلام آباد:
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے رہنماء مولانا غلام نبی نوشہری کی تصنیف ،نقش ناتمام کی تقریب رونمائی اسلام آباد میں ہوئی ۔
اسپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر چوہدری لطیف اکبر سمیت دیگر رہنمائوں نے تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کی قیادت پاکستان کی سیاسی قیادت اور اداروں کی مشاورت سے تنازعہ کشمیر کے بارے میں مستقبل کی حکمت علی ذہنی یکسوئی کے ساتھ طے کرے۔ انہوں نے کہا ہے کہ نقش ناتمام کشمیر پر لکھی گی کتب میں ایک بہترین اضافہ ہے۔ تحریکوں میں اتار چڑھا آتے رہتے ہیں۔ ہمیں مایوسی کے بجاے عزم و حوصلے سے آگے بڑھنا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button