مقبوضہ جموں و کشمیر

برطانیہ نے شہریوں کوکشمیر، بھارت کے کچھ حصوں کے سفر سے گریز کی ہدایت کر دی


06 ستمبر:برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر اور بھارت کے کچھ علاقوں کے سفر سے گریر کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
یہ ایڈوائزری حکومت برطانیہ کے محکمہ خارجہ، کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس (ایف سی ڈی او) نے جاری کی ہے۔
یف سی ڈی او نے شہریوں کو مقبوضہ جموںوکشمیر کے پہلگام، گلمرگ، سونمرگ اورسری نگر شہر کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ شہریوں سے منی پور اور بھارت کے دیگر کچھ علاقوں کے غیر ضروری سفر سے بھی احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button