گرفتار

مقبوضہ کشمیر : بارہمولہ میں 2نوجوان گرفتار

Captureسرینگر15 ستمبر (کے ایم ایس)

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوجیوں نے 2کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیاہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے اوڑی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button