گرفتار

شوپیاں : بھارتی فوجیوں نے ایک نوجوان گرفتار کر لیا

imagesسرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع شوپیاں میں ایک نوجوان کو غیر قانونی طور پر گرفتار کر لیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے چوٹی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔
نوجوا ن کی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کیلئے اسکے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button