بھارت

اسلامی تعاون تنظیم کی بابری مسجد کے مقام پر رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت

oic-1-696x516جدہ:اسلامی تعاون تنظیم نے بھارتی شہر ایودھیا میں شہید کی گئی بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر اور افتتاح پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
او آئی سی کے جنرل سیکرٹریٹ نے آج جدہ میں جاری ایک بیان میں کہا کہ او آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کی طرف سے اپنے گزشتہ اجلاسوں میں اختیار کئے گئے موقف کے مطابق جنرل سیکرٹریٹ ان اقدامات کی مذمت کرتا ہے جن کا مقصد بابری مسجد جیسے مسلمانوں کے تاریخی مقامات کو ختم کرنا ہے جوپانچ صدیوں سے اس جگہ پر کھڑی تھی جہاں اب مندر تعمیر کیاگیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button