مقبوضہ جموں و کشمیر

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے تین بے گناہ کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

f93fd1bd-5977-4942-9b5f-eda9879cc112سرینگر: بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے تحریک آزادی سے وابستگی کی بنیادپر تین بے گناہ کشمیریوں کے خلاف ایک جھوٹے مقدمے میں چارج شیٹ داخل کردی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مدثر احمد شیخ، مشتاق احمد کامبے اور محمد اقبال خان کے خلاف 2015 میں درج کئے گئے ایک جھوٹے مقدمے میں سرینگرکی ایک خصوصی عدالت میں چارج شیٹ داخل کی۔اس مقدمے میں نامزد دو دیگر افراد محمدعباس شیخ اور توصیف احمد شیخ کو بھارتی فوجیوں نے ایک جعلی مقابلے میں شہید کر دیا تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button