مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر : آتشزدگی کے واقعات میں سات دکانیں اور مکان خاکستر

downloadسرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے گرمائی دارلحکومت سری نگر میں آتشزدگی کے واقعات میں کم از کم سات دکانیں اور ایک رہائشی مکان جل کر خاکستر ہوگیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک افسر نے بتایا شہر کے علاقے پارم پورہ میں فروٹ منڈی میں آگ لگنے کے واقعے میں سات دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں جبکہ بدھ کی رات بمنہ کے علاقے میں آتشزدگی کے ایک اور واقعے میں ایک رہائشی مکان کو نقصان پہنچا۔
انہوں نے کہا کہ آتشزدگی کے واقعات کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button