مقبوضہ جموں و کشمیر

گاندربل میں دل کا دورہ پڑنے سے پولیس اہلکار کی موت

bodyسرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں ایک پولیس اہلکارکی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گاندربل میں تعینات ایک ہیڈ کانسٹیبل جاوید احمد کو دل کا دورہ پڑا جسے فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ پولیس نے واقعے کا نوٹس لیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button