مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:بھارتی سی آر پی ایف فورس کی مزید 5کمپنیاں تعینات


سرینگر10 نومبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی مزید پانچ کمپنیاں تعینات کی جارہی ہیں ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ کمپنیاں ان 50کمپنیوں کے علاوہ ہیں جنہیں حال ہی میں بھارتی حکومت نے مقبوضہ علاقے میں کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد کو دبانے کیلئے تعینات کیا تھا۔ ان میں سے 30کمپنیوں کو صرف سرینگر میں تعینات کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق سی آر پی ایف کی پانچ مزید کمپنیاں ایک ہفتے میں مقبوضہ کشمیرمیں تعینات کی جائیں گی ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button