مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں میں نوجوان ٹرین کی زدمیں آکر ہلاک

trainجموں : غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع جموں میں ایک نوجوان ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب راج باغ کے علاقے میں جموں پٹھانکوٹ ریلوے ٹریک پر ٹرین نے ایک نوجوان کو کچل دیا۔ مرنے والے کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی ہے۔ایک اور واقعے میں ضلع پونچھ کے علاقے مینڈھر میں نیشنل کانفرنس کی انتخابی ریلی کے دوران چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button