مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں محرم الحرام کل سے شروع ہوگا، عاشورہ 17جولائی کوہوگا: مفتی ناصر

mufti nasir

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مفتی اعظم ،مفتی ناصر الاسلام نے کہا ہے کہ اسلامی سال کا پہلا مہینہ محرم الحرام کا چاند کہیں بھی نظر نہیں آیا اسلئے اسلامی سال 1446ھ کل(پیر)سے شروع ہوگا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مفتی ناصر الاسلام نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ عاشورہ 10محرم ،17جولائی (بدھ)کو منایا جائے گا۔انہوں نے اس موقع پر پوری امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی اور دنیا بھر میں پائیدار امن اورخوشحالی کے لیے دعا کی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button