بھارت

مدھیہ پردیش : دو بی ایس ایف خواتین کانسٹیبل لاپتہ

BSFبھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پیراملٹری بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کی ایک اکیڈمی سے دو خواتین کانسٹیبل لاپتہ ہو گئی ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آکانکشا نکھار اور شاہانہ نامی خواتین کانسٹیبل ایک ماہ سے زائد عرصے سے گوالیار کے ٹیکن پور میں واقع بی ایس ایف اکیڈمی سے لاپتہ ہیں۔یہ دونوں 2021 سے اکیڈمی میں بطور ٹرینر خدمات انجام دے رہی تھیں۔ انہیں آخری بار 6 جون کو دیکھا گیا تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button