مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر :لاپتہ نوجوان کی لاش دریائے جہلم سے برآمد

images (2)سرینگر :  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ضلع پلوامہ کے ایک لاپتہ نوجوان کی لاش تین دن بعد دریائے جہلم سے برآمد ہوئی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پلوامہ کے علاقے بارسو کا رہائشی نوجوان عابد منظور ڈار گزشتہ تین دن سے لاپتہ تھا ۔لاش قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے۔پولیس نے واقعے کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button