بھارت

بھارت :تریپورہ میں بیٹوں نے ماں کو درخت سے باندھ کر زندہ جلا دیا

اگرتلہ :بھارتی ریاست تریپورہ میں ایک لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک 55سالہ خاتون کو اس کے بیٹوں اوربہو نے درخت سے باندھ کر زندہ جلا دیا ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق متاثرہ خاتون کی شناخت میناتی دیبناتھ کے نام سے ہوئی ہے جسے مغربی تریپورہ کے ضلع چمپک نگر میں اس کے بیٹوں اور بہو نے ایک درخت سے باندھ کر زندہ جلا دیا۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ خاتون کے بیٹوں رنبیر دیبناتھ اور بپلب دیبناتھ اور اس کی بیوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور انہیں پوچھ گچھ کی غرض سے ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button