محاصرے اور تلاشی

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں لاپتہ ہونے والے بھارتی فوجی کی لاش برآمد

سرینگر: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں ضلع اسلام آباد سے ایک بھارتی فوجی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق منگل کی شام لاپتہ ہونے والے بھارتی فوجی جس کی شناخت ہلال احمد بٹ کے نام سے ہوئی ہے ،کی لاش ضلع کے علاقے کوکر ناگ سے برآمد ہوئی ہے۔ایک اعلیٰ پولیس افسر نے صحافیوں کو بتایا کہ ٹیریٹوریل آرمی کے اہلکار کی لاش بدھ کی صبح محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران برآمد ہوئی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button