مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر میں بھارت سے تعلق رکھنے والے دوکمسن بچوں کی لاشیں برآمد

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع سرینگر سے بھارت سے تعلق رکھنے والے دو کمسن بچوں سات سالہ شریکا اورچھ سالہ منگلا کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے بریلی سے تعلق رکھنے والے یہ بچے 12 اکتوبر 2024کو لاپتہ ہو گئے تھے اور ان کی لاشیں گزشتہ شام ضلع کے علاقے صنعت نگر میں دریا سے برآمدہوئیں۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ لاشوں کو مزید جانچ کے لیے سرینگر کے پولیس اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button