بھارت

بنگلورو: شدید بارشوں نے تباہی مچادی، عمار ت گرنے سے 5افراد ہلاک

بنگلورو:
بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ہے ۔ بارشوں کے باعث شہر کے متعدد علاقے زیر آب آگئے ہیں اور بارش کی وجہ سے ایک زیر تعمیر عمارت گرنے سے 5افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بنگلورو میں طوفانی بارشوں سے نظامِ زندگی درھم برھم ہو گیاہے، عمارت گرنے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سولہ افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ طوفانی ہوائوں سے کئی درخت اور بجلی کے کھمبے گر گئے ہیں، نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا ہے جبکہ بیشتر علاقوں میں بجلی منقطع ہے اورپانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔مقامی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گزشتہ

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button