محاصرے اور تلاشی

مقبوضہ جموں کشمیر: مختلف علاقوں میں ”این آئی اے “ کے چھاپے ، کپواڑہ سے کشمیری تاجر گرفتار

سرینگر: بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق این آئی کی ٹیموں نے بھارتی پیرا ملٹر ی اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ کپواڑہ، ریاسی، ڈوڈہ، ادھم پور، رام بن اور کشتواڑ اضلاع میں کئی گھروں پر چھاپے مارے۔
ایجنسی نے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواذہ میں معروف کشمیری تاجر منیر احمد بانڈے کو گرفتار کیا ۔
آخری اطلاعات تک ان اضلاع کے مختلف علاقوں میں چھاپوں اور تلاشی کا کا سلسلہ جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button