جموں

راجوری : سڑک حادثے میں بی ایس ایف کے 3اہلکار زخمی

جموں:
بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں آج سڑک کے ایک حادثے میں بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کے کم سے کم تین اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض حکام نے میڈیا کو بتایاہے کہ جموں سے پونچھ جانے والے بی ایس ایف کے قافلے میں شامل ایک بس ٹائر پھٹنے کے باعث ضلع کے علاقے پھلیانہ کے قریب الٹ گئی۔حادثے میں بی ایس ایف کے تین جوان زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیاگیاہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button