جموں

مقبوضہ کشمیرمیں درمیانی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

جموں 16 ستمبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں آج لداخ خطے میں 4.8شدت کا زلزلہ آیا ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق صبح4بجکر19منٹ پر آنے والے زلزلے کا مرکز لیہ سے 189کلومیٹر دور 10کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button