متفرقات

ادھمپور: سڑک حادثے میں بھارتی فوج کے 6 اہلکار زخمی

جموں:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع ادھمپورمیںسٹرک کے ایک حادثے میں بھارتی فوج کے کم از کم 6اہلکار زخمی ہو گئے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں کو لے جانے والی ایک گاڑی ضلع میں چوپڑا شاپ کے قریب ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر ایک گہری کھائی میںجا گری ۔ حادثے میں چھ اہلکارں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ زخمی اہلکاروں کو علاج کے لیے ادھم پور کے فوجی ہسپتال منتقل کیا گیا.

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button