متفرقات

پونچھ : سڑک حادثے میں 4بھارتی فوجی زخمی

جموں:
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع پونچھ میں سڑک کے ایک حادثے میں کم سے کم 4بھارتی فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ حادثہ ا تحصیل منڈی کے علاقے سوجین میں ایک فوجی ٹرک سڑک سے پھسل کر گھائی میںگرنے کے باعث پیش آیا۔ایک سرکاری عہدیدار نے میڈیا کو بتایاکہ زخمی فوجیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button