بھارت
دہلی ہائیکورٹ نے شبیر احمدشاہ کی درخواست ضمانت خارج کر دی
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما شبیر احمد شاہ کی طرف سے ایک جھوٹے مقدمے میں دائرہ درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جسٹس نوین چاولہ اور جسٹس شلندر کور پر مشتمل ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے درخواست ضمانت مسترد کردی۔ شبیر احمد شاہ نے ٹرائل کورٹ کے 7 جولائی 2023 کے حکم کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا







