مقبوضہ جموں و کشمیر

لداخ میں ایک بھارتی فوجی ہلاک

لداخ:
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے خطے لداخ میں ایک بھارتی فوجی اہلکار ہلاک ہوگیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اگنی ویر کیڈر سے تعلق رکھنے والابھارتی ارون لداخ کے علاقے سیاچن میں ہلاک ہوا ہے ۔فوری طورپر اسکی ہلاکت کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button