مقبوضہ جموں و کشمیر

کپواڑہ: بھارتی فوج کا کیپٹن دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے شمالی ضلع کپواڑہ میں آج بھارتی فوج کا ایک کیپٹن دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کیپٹن امان کمار سنگھ کو ضلع کے علاقے ہندوارہ میں دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑا ۔ اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیدیا۔ ہلاک ہونے والا کیپٹن بھارتی ریاست اترپردیش کا رہائشی تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button