بھارت

اتر پردیش :ہندو تواغنڈوں کی مسلم خاندان کو گھر خالی نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی

لکھنو:بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں ہندو توا غنڈے ایک مسلم خاندان کو گھر خالی کرنے اور علاقے سے چلے جانے کیلئے دباﺅ ڈال رہے ہیں۔ غنڈوں نے مسلم خاندان کو دھمکی دی ہے کہ گھر خالی نہ کرنے کی صورت میں اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنے پڑے گا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، ہندوتوا غنڈوں نے مسلم خاندان کے گھر کو ” جہاد ہاﺅس “ کا نام دیا۔ہندو اکثریتی علاقے میں حال میں گھر خریدنے والے علی حسن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوںکو بتایا کہ ہندوتوا کارکن گھر خالی کرنے کیلئے ان پر سخت دباﺅ ڈال رہے ہیں۔حسن نے کہا کہ 20کے قریب ہندوتوا غنڈے میرے گھر آدھمکے اور ہمیں وہاں سے جانے کو کہا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button