مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فوجیوں نے ضلع راجوری میں ایک نوجوان شہید کردیا

جموں :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع راجوری میں ایک نوجوان کو شہید کردیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع میں نوشہرہ کے علاقے جھنگر میں کنٹرول لائن کے قریب محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button