مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فوجوں نے کٹھوا میں ایک بزرگ کشمیری کو گرفتار کر لیا

جموں:بھارتی فوجوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں ایک بے گناہ کشمیری شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجوں نے کٹھوعہ قصبے کے قریبی علاقے میں ایک کارروائی کے دوران بزرگ حاجی لطیف کو گرفتار کیا۔بھارتی فوجیوں نے بزرگ کشمیری کی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کیلئے انہیں تحریک آزادی کشمیر کاکارکن قرار دیاہے۔
ادھر بھارتی فوج، پیراملٹری، پولیس اور دیگر ایجنسیوں کے اہلکاروں نے ہندو امرناتھ یاترا کے انتظامات کے نام پر پورے مقبوضہ علاقے میں جنگی مشقیں تیز کر دی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button