مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر: آتشزدگی کے واقعے تین گھر خاکستر

سری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے گرمائی دارلحکومت سری نگر کے لال بازار میں آج دوپہر کو پیش آنے والے آتشزدگی کے ایک واقعے میں کم از کم تین رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آتشزدگی کی اطلاع پر فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز (ایف اینڈ ای ایس ) کے اہلکار فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے۔آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔ کسی جانی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button