مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر : نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سرینگر: بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگرمیں ایک نہرسے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس مطابق لاش شہر کے علاقے بابا ڈیم میں نہر میںپائی گئی۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پرپولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش نہر سے نکالی۔پولیس نے لاش ہسپتال منتقل کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں.

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button