مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ:سپیشل پولیس افسر حرکت قلب بند جانے کے باعث ہلاک

images (7)سرینگر 29جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کے ضلع بارہمولہ میں ایک پنڈت خاندان کی حفاظت پر مامور اسپیشل پولیس آفیسر (ایس پی او) حرکت قلب بند ہوجانے سے ہلاک ہو گیا۔
انتظامیہ نے بتایا کہ ایس پی او شکیل احمد راتھر حرکت قلب بند ہونے سے چل بسا۔ متوفی ضلع بارہمولہ کے علاقے Narvawمیں ایک پنڈت خاندان کے لیے سیکورٹی گارڈ کے طور پر تعینات تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button