انسانی حقرق

رہائی سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کی ہدایات کشمیری نظربندوں کیلئے نہیں،ہندوتواکارکنوں کیلئے ہے،احسن اونتو

سرینگر 10نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے غیر قانونی طورپر نظربند چیئرمین محمد احسن اونتو نے بھارت کی جیلوں میں نظربند کشمیریوں کی حالت زار پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی سپریم کور ٹ کی طرف سے عدالتوں کو قیدیوں کی رہائی سے متعلق ہدایات صرف ہندوتوا تنظیموں آر ایس …

تفصیل۔۔۔

جموں و کشمیر کا متنازع علاقہ امن کی بحالی کے حوالے سے مودی حکومت کے لیے درد سر بنا ہوا ہے

جنیوا 10نومبر (کے ایم ایس) جنیوا میں قائم آریٹی (Arete) اکیڈمی جنیوا کی طرف سے "بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں”کے عنوان سے جاری کی گئی91صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے، "جموں و کشمیر کا متنازع علاقہ امن اور سماجی نظم و ضبط کی بحالی کے حوالے سے مودی حکومت کے لیے درد سر بنا ہوا ہے "۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق معروف …

تفصیل۔۔۔

بھارت اپنی ہٹ دھرمی ترک اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر حل کرے ، کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر10نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے تنازعہ کشمیر کو عالمی سطح پر تسلیم شدہ حقیقت قراردیتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی روایتی ہٹ دھرمی ترک کرتے ہوئے اس دیرینہ تنازعہ کو اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کرنے کیلئے اقدامات کرے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل آج بھارت کے انسانی حقوق کے ریکارڈ کا جائزہ لے رہی ہے

اسلام آباد10نومبر (کے ایم ایس) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل آج( جمعرات کو) بھارت کے انسانی حقوق کے ریکارڈ کا جائزہ لے رہی ہے۔انسانی حقوق کی متعدد بین الاقوامی تنظیمیں پہلے ہی اپنی رپورٹوں میں بھارت طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی نشاندہی کر چکی ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ان رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ بی جے پی کی بھارتی حکومت کے دور میں …

تفصیل۔۔۔

چین کا تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور

بیجنگ03نومبر (کے ایم ایس) چین نے دیرینہ تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن اور خوشحال جنوبی ایشیا تمام فریقوں کے مشترکہ مفاد میں ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ عزم وزیر اعظم شہباز شریف کے دو روزہ دورہ چین کے اختتام پر جاری مشترکہ اعلامیہ میں ظاہر کیاگیا ۔ پاکستان نے چین کو جموں …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں صحافیوں کو ہراساں کرنے کیلئے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے

اسلام آباد 02نومبر (کے ایم ایس) آج جب دنیا بھرصحافیوں کے خلاف جرائم سے استثنیٰ کے خاتمے کا عالمی دن منا یاجارہا ہے ، بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر اور بھارت میں صحافیوں کو ریاستی جبر کا سامنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیراور بھارت میں صحافیوں کو …

تفصیل۔۔۔

واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ

واشنگٹن 28 اکتوبر (کے ایم ایس)امریکہ میں مقیم کشمیریوں اور ان کے حامیوں اور دوستوں کی ایک بڑی تعداد نے 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے طورپر منانے کیلئے واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ، غلام نبی فائی اوردیگر مقررین نے بائیڈن انتظامیہ کی توجہ بھارت …

تفصیل۔۔۔

دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانوں اور ہائی کمیشنز کے زیر اہتمام بھی 27اکتوبر کویوم سیاہ منایا گیا

اسلام آباد28 اکتوبر (کے ایم ایس) دنیا بھر میں پاکستانی سفارت خانوں اور ہائی کمیشنز نے بھارتی غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارت کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کیلئے27اکتوبرکو یوم سیاہ منایااور مظلوم کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کشمیر ی ہر سال 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے طورپر مناتے ہیں کیونکہ 1947میں اس …

تفصیل۔۔۔

چین کا مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور

بیجنگ 27 اکتوبر (کے ایم ایس)چین نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کے چارٹر، سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ معاہدوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان Mao Ning آج بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران تنازعہ کشمیر پر ایک سوال کا جواب دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ تنازعہ کشمیر پر …

تفصیل۔۔۔

جموں و کشمیر پر بھارت کا غیر قانونی قبضہ علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ

حریت رہنماوں کیطرف سے کشمیریوں سے کل یوم سیاہ منانے کی اپیل سرینگر26 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماو¿ں نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر پر بھارت کے مسلسل غیر قانونی قبضے سے خطے میں امن و استحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماو¿ں نے کشمیریوں پر زور …

تفصیل۔۔۔