لندن06فروری(کے ایم ایس ) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں بھارتی سفارتخانے سے برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ 10ڈائوننگ سٹریٹ تک ہزاروں کشمیریوں نے زبردست یکجہتی مارچ کیا ۔ اس موقع پر مارچ کے شرکا مودی قصائی، کشمیریوں کا قاتل مودی، انڈیا کشمیر ہمارا چھوڑ دو، گو مودی گو ، لے کر رہیں گے …
تفصیل۔۔۔یوم یکجہتی کشمیر منانے پر پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ،جنرل سیکریٹری حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ
کراچی 06فروری(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے جنرل سیکریٹری شیخ عبدالمتین نے یوم یکجہتی کشمیر شایان شان انداز میں منانے پر پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ اد ا کیا ہے ۔ شیخ متین نے پیر کوکراچی کے چار روزہ دورے کے اختتام پر کراچی پریس کلب کے پروگرام "میٹ دی پریس” میں گفتگو کرتے ہوئے واضح کیاکہ کشمیری پاک بھارت تعلقات کے …
تفصیل۔۔۔یوم یکجہتی شایان شان انداز میں منانے پرعوام کا مشکور ہوں: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور06فروری(کے ایم ایس) پنجاب کے نگران وزیراعلی محسن نقوی نے یوم یکجہتی کشمیر شایان شان طریقے سے منانے پر قوم خصوصا پنجاب کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ محسن نقوی نے ایک بیان میں یوم یکجہتی کشمیر کے اجتماعات میں عوام کی بھرپور شرکت پرانکا شکریہ ادا کیا ۔انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم وتشدد کے خلاف پرزور انداز میں آواز بلند کی گئی، پرعزم …
تفصیل۔۔۔پاکستان کشمیری عوام کی سفارتی،سیاسی اوراخلاقی حمایت جاری رکھے گا، مصر میں پاکستان کے سفیر
قاہرہ06فروری(کے ایم ایس ) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم یکجہتی کشمیر انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیریوں کا ناقابل تنسیخ حق خود ارادیت کے عنوان سے سیمینار بھی منعقد کیا گیا جس میں دانشوروں، صحافیوں، سفارت کاروں، طلبہ اور پاکستانی کمیونٹی کے معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب کے آغاز پر صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر خارجہ …
تفصیل۔۔۔جموں و کشمیرکی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد کشمیریوں کی حالت مزید ابتر ہوگئی ہے، مہاتیر محمد
کوالا لمپور 05فروری(کے ایم ایس)ملیشیا کے سابق وزیر اعظم اور معروف عالمی سیاست دان ڈاکٹر مہاتیر بن محمد نے کہا ہے کہ” یوم یکجہتی کشمیر“ نے دنیا کو یاد دلایا کہ اگست 2019 میں بھارت کی طرف سے اپنے آئین کی 370 اور 35A کی دفعات کو یکطرفہ طور پر منسوخ کرنے کے بعد کشمیری عوام کی حالت زار مزید ابتر ہو گئی ہے۔ مہاتیر بن محمد نے ”یوم یکجہتی …
تفصیل۔۔۔راولپنڈی :پنجاب کونسل آف دی آرٹ نے ”یوم یکجہتی کشمیر“ بھرپور طریقے سے منایا
راولپنڈی 05 فروری (کے ایم ایس) پنجاب کونسل آف دی آرٹ نے” یوم یکجہتی کشمیر“ کے موقع پر بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںو کشمیر کے محکوم لوگوں پر بھارتی مظالم پر مبنی تصویری نمائش کا انعقاد کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے سیکرٹری اطلاعات امتیاز وانی تھے۔ انہوں نے نمائش کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔راولپنڈی: وقار النساءکالج میں ”یوم یکجہتی کشمیر“ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
راولپنڈی5 فروری (کے ایم ایس) گورنمنٹ وقار النساءگریجویٹ کالج راولپنڈی میںآج ”یوم یکجہتی کشمیر “ پر بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے محکوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مہمان خصوصی کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ تھے۔ پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر زاہدہ پروین نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول ﷺ …
تفصیل۔۔۔مظفر آباد:آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی نے ” یوم یکجہتی کشمیر“ پر مختلف پروگراموں کا انعقادکیا
مظفرآباد5 فروری(کے ایم ایس) یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر نے”یوم یکجہتی کشمیر “کے موقع پر مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا اور بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کو آزادی اور حق خود ارادیت کے لیے ان کی بے مثال قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا۔ یونیورسٹی کی جانب سے منعقد ہونے والے پروگراموں” کانفرنس ، یکجہتی مارچ، پوسٹرز اور تصویری نمائش اور کشمیر کلچرل …
تفصیل۔۔۔”یو م یکجہتی کشمیر“ پر وزیر اعظم کا دورہ مظفر آباد خوش آئند ہے، حریت وفد
اسلام آباد5فروری (کے ایم ایس)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی اپنے کشمیری بھائیوں کی آزادی کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہمیشہ شانہ بشانہ رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کو ہر بین الاقوامی فورم پر بے نقاب کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار آج ” یومِ یکجہتیِ کشمیر “کے موقع پر مظفر آباد میں کل جماعتی …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج مقبوضہ جموں وکشمیر میں روزانہ کی بنیاد پر بے گناہ لوگوں کو قتل کر رہی ہے : مقررین تقریب
کراچی5فروری(کے ایم ایس) کراچی میں ایک کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام پر بھارتی مظالم کو اجاگرکیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کراچی آرٹ کونسل میں ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل سید افتخار احمد کی کتاب ”کشمیر: تقسیم کا نامکمل ایجنڈا” کی رونمائی کی گئی۔کتاب کی رونمائی کی تقریب کے مہمان خصوصی سابق گورنر سندھ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل معین الدین …
تفصیل۔۔۔