اسلام آباد5فروری(کے ایم ایس)پاکستان بھارتی مظالم کے خلاف کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی ہر سال 05فروری کو کشمیریوں کی حمایت کا اعادہ کرنے اور کشمیریوں کے مصائب کو اجاگر کرنے کے لیے یوم یکجہتی کشمیر مناتے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے جائز نصب …
تفصیل۔۔۔یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ملک بھر میں ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد
اسلام آباد5فروری(کے ایم ایس)سیاسی جماعتوں کے کارکنوں، مذہبی تنظیموں، سرکاری افسرون، انسانی حقوق کے کارکنوں اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نےآج ملک بھرمیں جلسوں اور ریلیوں کا اہتمام کرکے مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ شرکا ء نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے وادی کشمیرمیں بھارتی مظالم کا نوٹس لینے اور کشمیریوںکو غیر انسانی کرفیو، نظر بندیوں اور چھاپوں سے نجات دلانے کا مطالبہ …
تفصیل۔۔۔”یوم یکجہتی کشمیر “منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری
اسلام آباد02 فروری (کے ایم ایس)ملک بھر میں 05 فروری بروز اتوار ”یوم یکجہتی کشمیر“ منانے کی تیاریاں زور و شور سے شروع ہو گئی ہیں اور حق خود ارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد میں مصروف بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مختلف سرکاری و نجی محکموں، تعلیمی اداروں اور ادبی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:پوسٹروں کے ذریعے یوم یکجہتی کشمیر منانے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیاگیا
سرینگر 02فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کے مختلف علاقوں میں پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں جن میں کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت جاری رکھنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیاگیا ہے ۔ جموں و کشمیر چناب فریڈم فورس کی طرف سے سرینگر، بارہمولہ اور وادی کشمیر کے دیگر علاقوں میں دیواروں اور ستونوں چسپاں کئے گئے پوسٹروں چسپاںکیے گئے …
تفصیل۔۔۔5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منایا جائے گا،ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد 02فروری (کے ایم ایس) پاکستان نے کہا ہے کہ 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر ایک بار پھر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا، ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستانی قوم یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے حق خود ارادیت کے حصول کیلئے ان کی منصفانہ جدوجہد میں ان کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرے گی۔ دفتر خارجہ کی …
تفصیل۔۔۔تین فروری سے برطانیہ اور یورپ بھر میں”ہفتہ یکجہتی کشمیر”کے سلسلے میں تقریبات کا آغاز ہو گا
لندن یکم فروری(کے ایم ایس) جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین کی قیادت میں 3فروری سے برطانیہ اور یورپ بھر کے ممالک میں”ہفتہ یکجہتی کشمیر”کے سلسلے میں تقریبات کا آغاز کیا جائے گا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق تحریک حق خودارادیت کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ ” ہفتہ یکجہتی کشمیر” کی افتتاحی تقریب برطانیہ کے شہر اولڈہم میں منعقد ہو گی …
تفصیل۔۔۔آزاد جموں و کشمیر : یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کیلئے تیاریوں کا آغاز
مظفرباد 29جنوری(کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر میں 5 فروری کو” یوم یکجہتی کشمیر “منانے کے لیے تیاریاں زور و شور سے شروع کر دی گئی ہیں۔ اس مرتبہ بھی حسب سابق بھی یوم یکجہتی کشمیر انتہائی جو و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ 5 فروری کو پاکستان سمیت آزاد جموں و کشمیر میں سرکاری تعطیل ہوگی او ر مقبوضہ جموں وکشمیر کے محکوم عوام کے ساتھ بھر …
تفصیل۔۔۔