خودکشیاں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی ائر فورس کے ہیڈ کانسٹیبل نے خودکشی کر لی

مقبوضہ کشمیر: بھارتی ائر فورس کے ہیڈ کانسٹیبل نے خودکشی کر لی

سری نگر 04 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھارتی اےر فورس کے ایک ہیڈ کانسٹیبل نے خودکشی کر لی۔ 52 سالہ ہیڈ کانسٹیبل ملکیت سنگھ نے ضلع کے پرانے ایئر فیلڈ ایریا میں اپنی یونٹ میں سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر لی۔ایک پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لاش کو قانونی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

  سری نگر 12 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں بھارتی پیراملٹری کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی ہے۔ شاشترا سیما بل (ایس ایس بی ) کے اہلکار نے ضلع کے علاقے دگنی بل میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ اس واقعے سے جنوری 2007 سے اب تک مقبوضہ علاقے میں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر، بارہمولہ میں بھارتی فوجی اہلکار نے خود کشی کرلی

سرینگر03اکتوبر(کے ایم ایس)بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جمو ں و کشمیرکے ضلع بارہمولہ میں ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی ۔ انجینئرنگ رینک کے اہلکار راہول بھگت نے ضلع کے علاقے بونیار میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔بھارتی فوج کے اعلیٰ اہلکار کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: سپیشل پولیس افسر نے خود کشی کر لی

مقبوضہ کشمیر: بھارتی ائر فورس کے ہیڈ کانسٹیبل نے خودکشی کر لی

جموں 7 اگست(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آج (اتوار )ایک سپیشل پولیس افسر(ایس پی او) نے خو دکشی کر لی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ایس پی او نے ضلع کے سیشنز کورٹ میں دوران ڈیوٹی اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خود کشی کی۔ وہ سیشنز کورٹ میں بطور گارڈتعینات تھا۔ اس تازہ واقعے سے جنوری 2007سے مقبوضہ علاقے میں …

تفصیل۔۔۔