سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کو آج مسلسل آٹھویں جمعہ بھی سیل کر کے کشمیری مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔میر واعظ عمر فاروق کو بھی آج پھر گھر میں نظر بند کر دیا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جامع مسجد سرینگر کی انجمن اوقاف نے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی پولیس …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سری نگر کے ایک انسٹی ٹیوٹ میں زیر تعلیم بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک ہندو طالب علم کی طرف سے پیغمبر اسلام ﷺکی شان اقدس میں گستاخانہ ویڈیو پوسٹ کرنے کے مذموم فعل کے خلاف آج علاقے میں مکمل ہڑتال ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے جبکہ تمام …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں کل مکمل ہڑتال کی جائیگی
سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر میں زیر تعلیم ایک بھارتی طالب علم کی طرف سے پیغمبر اسلام ۖکے بارے میں توہین آمیز ویڈیو پوسٹ کرنے کے خلاف احتجاج کیلئے کل جمعہ کومکمل ہڑتال کی جائے گی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے کی ہے جبکہ متحدہ جہاد کونسل سمیت نے ہڑتال کی حمایت …
تفصیل۔۔۔خاتم النبین حضرت محمد ۖکی شان اقدس میں گستاخی کشمیری مسلمانوں کیلئے نا قابل قبول ہے
سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند سینئر رہنما اور جموں وکشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد شاہ نے ایک غیر کشمیری طالب علم کی طرف سے خاتم النبین حضرت محمد ۖ کی شان اقدس میں گستاخی کو مسلمانوں کیلئے ناقابل قبول قراردیتے ہوئے کشمیری عوام پر کل جمعہ کو مکمل …
تفصیل۔۔۔گستاخانہ پوسٹ کے خلاف کشمیریوں سے ہڑتال کی اپیل
سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے سری نگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹرچسپاں کئے گئے ہیں جن میں لوگوں سے ایک بھارتی طالب علم کی طرف سے خاتم النبین حضرت محمدۖ کے بارے میں گستاخانہ ویڈیو پوسٹ کرنے کے خلاف احتجاج کیلئے کل (جمعہ کو )مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے …
تفصیل۔۔۔پیغمبر اسلامۖ کی شان میں گستاخی ناقابل قبول ہے : متحدہ مجلس علمائ
سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مختلف سماجی اور مذہبی تنظیموں کے اتحاد متحدہ مجلس علما ء نے جسکی قیادت میرواعظ عمر فاروق کررہے ہیں،این آئی ٹی سرینگر میں زیر تعلیم ایک بھارتی طالب علم کی طرف سے پیغمبر اسلامۖ کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق متحدہ مجلس علماء نے سرینگر میں …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں جمعہ کو ہڑتال کی اپیل
سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے جمعہ کو مکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کا مقصد ایک بھارتی طالب علم کی طرف سے پیغمبر اسلام ۖکے بارے میں توہین آمیز ویڈیو پوسٹ کرنے کے خلاف احتجاج کرنا ہے۔ہڑتال کا مقصد غیر قانونی گرفتاریوں، کشمیری طلباء کے خلاف کالے قانون کے تحت مقدمے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر :کل حیدر پورہ کی طرف مارچ کیا جائے
سرینگر 31 اگست (کے ایم ایس) کشمیر کی مزاحمتی تحریک کے سرکردہ رہنما سید علی گیلانی کو انکی دوسری برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کل بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے حیدر پورہ کی طرف مارچ کیا جائے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی یکم ستمبر 2021 کو سرینگر میں اپنی رہائش گاہ پر …
تفصیل۔۔۔ضلع سانبہ میں ٹول پلازے کوہٹانے کیلئے ساتویں دن بھی بھوک ہڑتال جاری
جموں 30اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں جموں۔پٹھانکوٹ شاہراہ پر واقع سرور ٹول پلازے کو ختم کرنے کے مطالبے کے حق میں یووا راجپوت سبھاکے کارکنوں اور سول سوسائٹی کے ارکان کی بھوک ہڑتال بدھ کو ساتویں روز بھی جاری رہی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وائی آر ایس کے کارکن 25 اگست سے سانبہ میں بھوک …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :پوسٹروں میں لوگوں سے سیدعلی گیلانی کوخراج عقیدت پیش کرنے کی اپیل
سرینگر30اگست(کے ایم ایس)مقبوضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں ایک بارپھر پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں جن میں لوگوں سے قائد تحریک سید علی گیلانی کوانکے دوسرے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے یکم ستمبر بروز جمعہ جمعہ کو حیدر پورہ سرینگر کی طرف مارچ کی اپیل کی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے مزار شہداء حیدر پورہ کی طرف مارچ …
تفصیل۔۔۔