کولکتہ11 نومبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) ریاست میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دے رہی ہے۔ ممتا بنرجی نے ضلع نادیہ کے انتظامی جائزہ اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا کہ این آئی اے ریاست میں اکثر و بیشتر فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے کا کام کر رہی ہے۔انہو ں …
تفصیل۔۔۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :بھارت کو سیمی فائنل میں بدترین شکست
اسلام آباد 10نومبر( کے ایم ایس )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے بدترین شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ آ سی سی ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل اسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں کھیلا گیا جہاں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو بیٹنگ کی دعوت دی۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کی طرف سے ٹی وی چینلوں پر نئی پابندیاں عائد ، قومی مفاد کے پروگرام دکھاناضروری قراردیدیا
نئی دلی 10نومبر (کے ایم ایس) بھارت میںمودی کی ہندوتوا حکومت نے میڈیاپر نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے ہر ٹی وی چینل کیلئے قومی مفاد کے پروگرام دکھانا لازمی قرار دیدیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مودی حکومت نے ٹی وی چینلوں کو اپ لنک اور ڈان لنک کرنے کے رہنما ء خطوط 2022کو منظوری دی ہے جس کے تحت اب ہر ٹی وی چینل کو قومی مفاد اور عوامی دلچسپی سے …
تفصیل۔۔۔الہ آباد ہائی کورٹ:بابری مسجد کیس میں ہندوتوا لیڈروں کی بربریت کیخلاف دائر درخواست مسترد
الہ آباد 10نومبر (کے ایم ایس) بھارت میں الہ آباد ہائی کورٹ نے بابری مسجد انہدام کیس میں اہم ہندوتوا لیڈروں کی بریت کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کر دیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ نے بابری مسجد انہدام کیس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنمائوں اوما بھارتی، مرلی منوہر جوشی، ایل کے ایڈوانی، کلیان سنگھ اور دیگر سرکردہ ہندوتوا شخصیات کی بریت کے خلاف درخواست …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ علیل گوتم نولکھا کوگھر میں نظربندی کی اجازت دینے پر غور کر رہی ہے
نئی دلی 10نومبر (کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ ایک جعلی مقدمے میں جیل میں قید انسانی حقوق کے علمبردار گوتم نولکھا جو علیل ہیںکی گھر میں نظربندی کی درخواست منظور کرنے پر غور کر رہی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو سے کہا کہ وہ مائو نوازوں …
تفصیل۔۔۔بھارت :بلقیس بانو کے مجرموں کے بعد دہلی کی 19سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے بھی رہا
نئی دہلی09نومبر(کے ایم ایس) بھارت میںبلقیس بانو عصمت دری کیس کے مجرموں کی رہائی کے بعد سپریم کورٹ نے دہلی کی 19سالہ لڑکی سے زیادتی میں ملوث افراد کو بھی رہا کر دیا ہے۔ دس سال قبل دہلی کی ایک 19سالہ لڑکی کو پڑوسی ریاست ہریانہ کے کھیتوں میں اجتماعی عصمت کے بعد قتل کیا گیا تھا۔ بھارتی اس سفاکیت سے ششدر رہ گئے تھے ۔ لڑکی کا نام عدالتی …
تفصیل۔۔۔بھارت نے عالمی امن کی قیمت پر اسرائیل کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں مکمل رسائی دی ہے
نئی دہلی09نومبر(کے ایم ایس)بھارت نے زراعت کے شعبے میں تعاون کے نام پر اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ متنازعہ علاقے مقبوضہ جموں و کشمیر میں اسرائیل کو مکمل رسائی دیتے ہوئے کشمیریوں، پاکستانیوں اور پوری دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت میں اسرائیلی سفارت خانے کے زرعی اتاشی یائر ایشیل نے کہا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت ۔اسرائیل …
تفصیل۔۔۔جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے بھارت کے نئے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
نئی دلی09نومبر (کے ایم ایس) جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے بھارت کے 50ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت کی صدر دروپدی مرمو نے ایوان صدر نئی دلی میں منعقدہ ایک تقریب میں جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ سے چیف جسٹس آف انڈیا کے عہدے کا حلف لیا۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کو جسٹس یو یو للت کی ریٹائرمنٹ کے بعد چیف جسٹس …
تفصیل۔۔۔بھارت اورنیپال میں شدیدزلزلے سے6افراد ہلاک
کٹھمنڈو، نئی دلی 09نومبر (کے ایم ایس) بھارت اورنیپال میں آج صبح آنے والے شدید زلزلے میں کم سے 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.3تھی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات 2بجے کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکوں کی وجہ نیپال کے ضلع دوتی میں گھر گرنے اور دیگر حادثات میں چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ زلزلہ آتے ہی …
تفصیل۔۔۔بھارت :کرناٹک میں عیدگاہ گرائونڈ کا نام تبدیل کرکے رانی چنیما کے نام پر رکھنے کی تیاری مکمل
ہبلی08نومبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں بی جے پی کی ہندوتوا حکومت نے ہبلی کے عیدگاہ گرائونڈ کا نام تبدیل کرکے رانی چنیما کے نام پر رکھنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اس سلسلے ہبلی دھارواڑ میونسپل کارپوریشن کے میئر ایریش انچیت گیری نے کمشنر کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ اس حوالے سے فیصلہ گزشتہ ہفتے منعقدہ ایک اجلاس میں کیا گیاتھا جس …
تفصیل۔۔۔