عالمی درجہ بندی میں پاکستان سمیت ہمسایہ ممالک سے بھی نیچے گرگیا نئی دلی:بھارت 2023کے گلوبل ہنگر انڈیکس میں 125 ممالک کی فہرست میں 111ویں مقام پر ہے، جس سے گزشتہ سال کے مقابلے میں 4 درجے تنزلی ظاہر ہوتی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آئرلینڈ اور جرمنی کی این جی اوز کنسرن ورلڈ وائیڈ اور ویلٹ ہنگر ہلفے کی جانب سے جاری کی گئی عالمی رپورٹ میں کہا …
تفصیل۔۔۔بھارت میں سوشل میڈیا نیٹ ورک ایکس(ٹویٹ) پر اسرائیلی ظلم و بربریت کی بڑے پیمانے پر حمایت
اسلام آباد: ایک ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں اسرائیل کی طرف سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کی مذمت اور تنقید کا سلسلہ جاری ہے بھارت میں سوشل میڈیا نیٹ ورک ایکس پر اسرائیلی ظلم و بربریت کے حق میں بڑے پیمانے پر حمایت کی جاری ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کی ہندوتوا حکومت اور ہندو انتہا پسند تنظیموں کے کارکن غزہ پر کئی دنوں سے …
تفصیل۔۔۔بلقیس بانو کیس: بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
مجرم قبل از وقت رہائی کے اہل کیسے ہوئے،سپریم کورٹ کا سوال نئی دلی: بھارتی سپریم کورٹ نے 2002 کے گجرات فسادات کے دوران ایک مسلم خاتون بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری اور اس کے اہلخانہ کے قتل میں عمرقید کی سزا پانیوالے 11 مجرموں کی رہائی کے گجرات حکومت کے فیصلے کے خلاف دائر درخواستوںپر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جسٹس بی وی ناگرتھنا اوراجل …
تفصیل۔۔۔کینیڈین سینیٹ کے سپیکر نئی دلی میں منعقدہ G-20 اسپیکرز سمٹ میں شرکت نہیں کر رہے ہیں
نئی دلی: کینیڈا کے سینیٹ کے اسپیکر نئی دلی میں آج جمعہ سے شروع والے گروپ بیس کے دو روزہ اجلاس میں شرکت نہیں کررہے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنماء ہردیپ سنگھ نجار کے بھارتی ایجنٹوں کے ہاتھوں قتل کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں ۔ کینیڈا کی سینٹ کے اسپیکر ریمنڈ گیگن آج سے نئی دلی میں شروع ہونے …
تفصیل۔۔۔منی پور میں موبائل انٹرنیٹ سروسز پر پابندی میں 16اکتوبر تک توسیع
امپھال: بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں حکومت نے موبائل انٹرنیٹ سروسز پر پابندی میں 16اکتوبر تک توسیع کردی ہے ۔ ریاست کے علاقے چورا چاند پور میں 3مئی کوشروع ہونیوالے پرتشدد واقعات کے بعد سے حکومت نے منی پور انٹرنیٹ سروسز پر مسلسل پابندی عائد کررکھی ہے ۔داخلہ کمشنر ٹی رنجیت سنگھ کی طرف سے جاری حکم نامہ میں کہاگیا ہے کہ منی پور کے ڈائریکٹر جنرل …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے دریائے گنگا کے پانی پر 18فیصد جی ایس ٹی عائد کر دیا
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کی کڑی تنقید، لوٹ مار اور منافقت کی انتہا قرار دیدیا نئی دلی : بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے ہندوئوں کیلئے مقدس دریائے گنگا کے پانی پر 18فیصد جنرل سیلز ٹیکس نافذ کرنے پر تنقید کرتے ہوئے اس اقدام کو مودی حکومت کی لوٹ مار اور منافقت کی انتہا قراردیاہے۔ ملکارجن کھڑگے نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ …
تفصیل۔۔۔وویک اگنی ہوتری نے 4سو کروڑ روپے میں سے کشمیریوں پنڈتوں کی فلاح وبہبود کیلئے کتنی رقم دی، آشا پاریکھ
نئی دلی: بھارتی فلمی صنعت بالی ووڈ کی معروف اداکارہ آشا پاریکھ نے متنازعہ فلم ”دی کشمیر فائلز “ کے ڈائریکٹر وویک اگنی ہوتری کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق آشا پاریکھ نے بھارتی نیوز پورٹل ”نیوز 18“ کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اگر وویک اگنی ہوتری نے” دی کشمیر فائلز “کے ذریعے 4سو کروڑروپے کمائے ہیں تو اس خطیر رقم …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت مظلوم کشمیریوں کے لیے اٹھنے والی ہر آوازکو نشانہ بنا رہی ہے
ارون دھتی رائے کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کی منظوری اسلام آباد: نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہندو توا حکومت مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے والے ہر شخص کو نشانہ بنا رہی ہے خواہ وہ بھارتی شہری ہی کیوں نہ ہو۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس ظلم کی تازہ ترین مثال انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے ہیں۔ نئی دہلی کے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت سچ کو چھپانے اور ڈرانے دھمکانے کیلئے مافیا کی طرح کام کرتی ہے ، کانگریس
نئی دلی: انڈین نیشنل کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے کہا ہے کہ مودی حکومت سچ کو چھپانے اور ڈرانے دھمکانے کیلئے مافیا کی طرح کام کرتی ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جے رام رمیش نے سماجی رابطوں کی سائٹ ’ایکس“ پر لکھا کہ مودی حکومت کا تازہ ترین شکار کمپٹرولر اینڈآڈیٹر جنرل (سی اے جی) کے تین اہلکار ہیں جنہوں نے پارلیمنٹ اجلاس کے دوران پیش …
تفصیل۔۔۔”سی بی آئی“ نے نیوز کلک کے گرفتار ایڈیٹر انچیف پر بیر پرکایست کی رہائش گاہ اور دفتر پر چھاپے مارے
نئی دہلی: بھارتی سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے نیوز پورٹل” نیوز کلک“ کے خلاف درج مقدمے کے سلسلے میں دارلحکومت نئی دلی میں دو مقامات پر چھاپے مارے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دہلی پولیس نے حال ہی میں نیو کلک کے خلاف فارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ (ایف سی آر اے) کی خلاف ورزی کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ سی بی آئی حکام …
تفصیل۔۔۔