غازی آباد 25 اپریل(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش میں انتخابات کیلئے پارٹی کا ٹکٹ نہ ملنے پر ہندوتوا بی جے پی کے کارکن آپس میں لڑ پڑے۔ غازی آباد میونسپل کارپوریشن کے میئر کیلئے بی جے پی کی امیدوارسنیتا دیال کے دفتر میں پارٹی کارکنوں کے درمیان اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک کی آمد پر ٹکٹوں کی تقسیم پر جھگڑا ہوا ۔غازی آباد شہر میں بی …
تفصیل۔۔۔بھارتی فورسز نے آسام میں دو آزادی پسند کارکنوں کو ہلاک کر دیا
گوہاٹی24 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی فورسز نے شورش زدہ ریاست آسام میں دو آزادی پسند کارکنوں کو ہلاک کر دیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ریاست کے پہاڑی علاقے چکراکسیلا میں تلاشی کی کارروائی کے دوران دو آزادی پسندوں کو شہید کر دیاہے جن کی شناخت ابھی جیت ڈیکا اور نپن رائے کے نام سے ہوئی ہے۔آسام میں بھارتی پولیس نے انہیں کمتا پور لبریشن آرگنائزیشن کا رکن …
تفصیل۔۔۔غازی آباد: بھارتی سی آئی ایس ایف اہلکار نے گولی مار کر خود کشی کر لی
نئی دہلی،24 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کےشہرغازی آباد میں انڈین سینٹرل انڈسٹریل سیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے گولی مار کرخودکشی کرلی ہے۔ سی آئی ایس ایف افسر ونود کمار نے شہر کے ایک میٹرو اسٹیشن پر اپنی سرکاری پستول سے خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔ پولیس نے میڈیاجوبتایا کہ یہ واقعہ دہلی میٹرو کے قریب شیام پارک …
تفصیل۔۔۔مغربی بنگال:ہندو سادھو کی لاش برآمد
کولکتہ،24 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک اگھوری سادھو کی لاش ملی ہے جس کی شناخت بھون بابا کے نام سے ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہندوتوا بی جے پی کے ایک اگھوری سادھو کی لاش ریاست میں بیر بھوم کے علاقے پورندر پور میں کالی مندر کے قریب درخت سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔
تفصیل۔۔۔کینیڈا کے شہر میں 5لاکھ سکھوں کا اجتماع ،خالصتان کا جھنڈالہرایا
ٹورنٹو 24 اپریل(کے ایم ایس) کینیڈا کے شہر سورے میںسکھ برادری کے پانچ لاکھ سے زائد افراد خالصتان کا جھنڈا اٹھائے جمع ہوئے اورخالصتان کے قیام کا مطالبہ دہرایا۔ شرکا ء ہفتے کے روز سورے خالصہ ڈے کے موقع پربیساکھی پریڈ کے لیے سورے پہنچے۔بیساکھی کے موقع پر1699ء میں سکھ مذہب کے قیام کا جشن منایا جاتاہے۔ یہ سکھ تاریخ کا ایک اہم واقعہ ہے جب سکھ مذہب کو حتمی …
تفصیل۔۔۔امیت شاہ کی ریاست تلنگانہ میں مسلمانوں کا کوٹہ ختم کرنے کی دھمکی
بی جے پی کے پاس مسلم دشمنی، نفرت انگیز تقاریر کے سواکوئی ویژن نہیں نئی دہلی 24 اپریل(کے ایم ایس) بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر تلنگانہ میں بی جے پی کی حکومت آئی تو ریاست میں مسلمانوں کا خصوصی کوٹہ ختم کر دیا جائے گا۔ حیدرآباد کے قریب چیویلا میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیت شاہ نے مذہب کی بنیاد پر مخصوص …
تفصیل۔۔۔ہندوانتہا پسندمسلمانوں کے گھروں میں گھس گئے ،مکینوں کو ہراساں کیا
نئی دہلی 24 اپریل(کے ایم ایس)بھارتی ریاست پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہندو انتہا پسند مسلمانوں کے گھروں میں گھس گئے اور مکینوں کو ہراساں کیا۔ ہندوتوا تنظیموں کے ارکان پنجاب کے مختلف شہروں میں یہ کہہ کرمسلمانوں کے گھروں میں گھس گئے کہ مسلمان گائے کا گوشت پکا رہے ہیں۔بھارتی پولیس نے انتہا پسندوں کو گرفتار کرنے کے بجائے مسلمانوں کو ہی گرفتار کر لیا۔ دریں اثناء بھارتی ریاست …
تفصیل۔۔۔بھارت کا بحریہ کے پلیٹ فارم سے انٹرسیپٹر میزائل تجربہ کرنے کا دعویٰ
بھونیشور23 اپریل(کے ایم ایس)بھارتی ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن(ڈی آر ڈی او)اور بھارتی بحریہ نے ریاست اڑیسہ کے ساحل سے سمندر سے مار کرنے والے ایک انٹرسیپٹر میزائل کا پہلا فلائٹ تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے پریس انفارمیشن بیورو کی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ خلیج بنگال میں تجربے کا مقصد دشمن کے بیلسٹک میزائل کے خطرے سے نمٹنا اور اسے …
تفصیل۔۔۔ستیہ پال ملک کے انکشافات نے مودی حکومت کو مشکل میں ڈال دیا
نئی دہلی23 اپریل(کے ایم ایس) پلوامہ حملے کے بارے میں بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے انکشافات نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کومشکل میں ڈال دیا ہے اور وزراء نے اپنا دامن بچاناشروع کر دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے انڈیا ٹوڈے ٹی وی کے پروگرام میں اپنا پہلوبچانے کی کوشش کرتے ہوئے کہاکہ …
تفصیل۔۔۔خالصتان نوازسکھ رہنما امرت پال سنگھ پنجاب کے علاقے روڈ سے گرفتار
چندی گڑھ23 اپریل(کے ایم ایس) بھارتی پولیس نے خالصتان نواز سکھ رہنما اور” وارث پنجاب دے” کے سربراہ امرت پال سنگھ کو بھارتی ریاست پنجاب سے گرفتار کر لیاہے۔ پولیس 18مارچ سے امرت پال سنگھ کو گرفتارکرنے کی کوشش کررہی تھی۔بھارتی پولیس نے انہیں اتوار کو موگا کے علاقے روڈ سے گرفتار کیا ۔بھارتی پولیس اور اس کی ایجنسیوں نے 18مارچ سے امرت پال سنگھ اور ان کی تنظیم” …
تفصیل۔۔۔