بھارت

بھارتی پنجاب میں دو دلت اشخاص پر تشدد، نیم برہنہ کرکے پریڈ کرائی گئی

امرتسر: بھارتی ریاست پنجاب میں ہندوانتہاپسندوں کے ایک ہجوم نے دو دلت اشخاص کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا،نیم برہنہ کرکے پریڈکرائی اور ہاتھ باندھ کرکھیت میں گھسیٹا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دونوں دلت اشخاص کونیم برہنہ کرکے پریڈ کرائی گئی اور ہاتھ باندھ کر ایک کھیت میں گھسیٹاگیا۔ ایک متاثرہ شخص کی والدہ نے بتایاکہ وہ نہیں جانتی کہ اس کے بیٹے نے کیا کیا ہے، لیکن اسے بے دردی سے مارا گیا۔انہوں نے کہا کہ اگر انہوں نے کچھ غلط کیا ہے تو انہیں پولیس کے حوالے کیا جانا چاہیے تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button